Friday, January 13, 2023

youtube monetization and policy.

youtube monetization and policy.


 السلام علیکم ، پیارے دوستوں یوٹیوب پالیسی
کے مطابق آپ نے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک ہزار سبسکرائبر پورے کرنے ہیں ۔

مثال کے طور پر میں آسان الفاظ میں بتا رہا ہوں اگر آپ ایک منٹ کی ویڈیو بناتے ہیں اور وہ ویڈیو ایک ہزار لوگ دیکھ سکے تو آپ کے 4 ہزار گھنٹوں سےایک ہزار منٹ کم ہو جائیں گے۔ آپ جب بھی یوٹیوب کے لیے ویڈیوز بنانا چاہتے ہو تو جو بھی ویڈیو ہو اس کو مکمل طریقے سے ایڈیٹ کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے اپلوڈ کرنی ہے ۔ اگر آپ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرتے ہو آڈیو کے ساتھ اور پھر اس کے بعد ڈائریکٹ یوٹیوب پر اپلوڈ کرتے ہو تو اس سے آپ کا چینل ڈی مونیٹائز یا ڈیلیٹ ہو سکتا ہے ۔ اگر چینل آپ کے نام پر ہو تو پھر آپ کبھی بھی اس نام پے چینل نہیں بنا سکتے اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فری کاپی رائٹ ویب سائٹ ہے جس میں آپ کو فری ویڈیوز اور پکچرز ملیں گے اس سے آپ آسانی سے ویڈیو بنا سکتے ہیں ۔ شروع میں مونیٹائزیشن کے لیے آپ نے اپنی ویڈیوز کا استعمال کرنا ہے نہ کہ کسی اور کی ۔ ایک بار جب ویڈیو اپلوڈ کیا جائے دوبارہ وہی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔ جب ایک بار آپ کا چینل مونیٹائز ہو جائے تو پھر آپ دوسروں کی ویڈیوز استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی ایڈیٹ کرنے کے بعد ۔ صرف شارٹ کے لئے آپ دوسروں کی ویڈیو استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس سے آپ کے سبسکرائبر بنتے ہیں ۔ اور یوٹیوب مونیٹائزیشن سے پہلے پہلے اس کو ڈیلیٹ کردیں تاکہ یوٹیوب الگورتھم سے آپ کو مسلہ نہ بنے۔ اور اگر آپ کے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک ہزار سبسکرائبر پورے نہیں ہوئے تو کوئی مسئلہ نہیں ۔یوٹیوب آپ کو پھر بھی تین چار مہینے کا ٹائم دیتا ہے ۔ تب تک آپ اپنی ویڈیوز کو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے جاؤ تاکہ آپ کا واچ ٹائم مکمل ہوجائے ۔ ضرور ایک نہ ایک دن آپ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گی اور اس سے آپ کا پورا واچ ٹائم مکمل ہوگا۔ جب واچ ٹائم مکمل ہوجائیں تو آپ نے ایک الگ جی میل اکاونٹ بنانا ہے ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے

۔ ایڈسینس اکاونٹ پے الگ آرٹیکل لکھیں گے ۔

Thursday, January 5, 2023

How to earn money from Youtube.

السلام علیکم
پیارے دوستوں اگر آپ فری انلائن آرننگ کرنا چھا رہے ہیں تو ہم آپ کو بہت سارے آرٹیکل لیکھینگے ۔
پہلے نمبر پر ہم یوٹیوب کے بارے میں بتائینگے اُس کے بعد فیس بک ، انسٹاگرام وغیرہ ۔
یوٹیوب پر پیسہ کیسے کمایا جائے ۔



آپ YouTube پارٹنر پروگرام کے لیے درخواست دے کر اور اسے قبول کر کے YouTube پر پیسے کما سکتے ہیں ۔ آپ YouTube پارٹنر پروگرام میں شامل کیے بغیر YouTube Films فنڈ کے حصے کے طور پر Shorts بونس حاصل کرنے کے اہل بھی ہو سکتے ہیں ۔
چند نوٹ

ہم آپ کو یہ نہیں بتائیں گے کہ آپ YouTube پر کیا تخلیق کر سکتے ہیں ، لیکن ہمارے ناظرین ، تخلیق کاروں اور مشتہرین کی طرف سے صحیح طریقے سے کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ اگر آپ YouTube پارٹنر پروگرام میں ہیں ، تو آپ YouTube کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں ۔ YouTube پارٹنر پروگرام میں ، ہم آپ کو اعلیٰ معیار پر رکھتے ہیں ۔
یہ یقینی بنانے کے لیے کہ ہم اچھے تخلیق کاروں کو انعام دے رہے ہیں ، اس سے پہلے کہ آپ کو YouTube پارٹنر پروگرام میں قبول کیا جائے ، ہم آپ کے چینل کا جائزہ لیتے ہیں ۔ ہم kیہ یقینی بنانے کے لیے چینلز کا مسلسل جائزہ بھی لیتے ہیں کہ آپ ہماری تمام پالیسیوں اور رہنما خطوط پر پورا اتر رہے ہیں ۔

YouTube Films فنڈ کے اہل ہونے کے لیے چینلز کو YouTube پر منیٹائز کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ YouTube پارٹنر پروگرام کے تخلیق کار اور چینلز جو ملٹی چینل نیٹ ورک( MCN) کا حصہ ہیں اب بھی اہل ہیں ۔
آپ YouTube سے اپنی کمائی پر ٹیکس ادا کرنے کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں ۔  

یوٹیوب چینل مونیٹائز کیسے کیا جائے اس پر اگلا آرٹیکل
پھڑے۔

youtube monetization and policy.

youtube monetization and policy.

youtube monetization and policy.  السلام علیکم ، پیارے دوستوں یوٹیوب پالیسی کے مطابق آپ نے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک...