Friday, January 13, 2023

youtube monetization and policy.

youtube monetization and policy.


 السلام علیکم ، پیارے دوستوں یوٹیوب پالیسی
کے مطابق آپ نے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک ہزار سبسکرائبر پورے کرنے ہیں ۔

مثال کے طور پر میں آسان الفاظ میں بتا رہا ہوں اگر آپ ایک منٹ کی ویڈیو بناتے ہیں اور وہ ویڈیو ایک ہزار لوگ دیکھ سکے تو آپ کے 4 ہزار گھنٹوں سےایک ہزار منٹ کم ہو جائیں گے۔ آپ جب بھی یوٹیوب کے لیے ویڈیوز بنانا چاہتے ہو تو جو بھی ویڈیو ہو اس کو مکمل طریقے سے ایڈیٹ کرنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے اپلوڈ کرنی ہے ۔ اگر آپ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرتے ہو آڈیو کے ساتھ اور پھر اس کے بعد ڈائریکٹ یوٹیوب پر اپلوڈ کرتے ہو تو اس سے آپ کا چینل ڈی مونیٹائز یا ڈیلیٹ ہو سکتا ہے ۔ اگر چینل آپ کے نام پر ہو تو پھر آپ کبھی بھی اس نام پے چینل نہیں بنا سکتے اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فری کاپی رائٹ ویب سائٹ ہے جس میں آپ کو فری ویڈیوز اور پکچرز ملیں گے اس سے آپ آسانی سے ویڈیو بنا سکتے ہیں ۔ شروع میں مونیٹائزیشن کے لیے آپ نے اپنی ویڈیوز کا استعمال کرنا ہے نہ کہ کسی اور کی ۔ ایک بار جب ویڈیو اپلوڈ کیا جائے دوبارہ وہی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔ جب ایک بار آپ کا چینل مونیٹائز ہو جائے تو پھر آپ دوسروں کی ویڈیوز استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی ایڈیٹ کرنے کے بعد ۔ صرف شارٹ کے لئے آپ دوسروں کی ویڈیو استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس سے آپ کے سبسکرائبر بنتے ہیں ۔ اور یوٹیوب مونیٹائزیشن سے پہلے پہلے اس کو ڈیلیٹ کردیں تاکہ یوٹیوب الگورتھم سے آپ کو مسلہ نہ بنے۔ اور اگر آپ کے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک ہزار سبسکرائبر پورے نہیں ہوئے تو کوئی مسئلہ نہیں ۔یوٹیوب آپ کو پھر بھی تین چار مہینے کا ٹائم دیتا ہے ۔ تب تک آپ اپنی ویڈیوز کو ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے جاؤ تاکہ آپ کا واچ ٹائم مکمل ہوجائے ۔ ضرور ایک نہ ایک دن آپ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گی اور اس سے آپ کا پورا واچ ٹائم مکمل ہوگا۔ جب واچ ٹائم مکمل ہوجائیں تو آپ نے ایک الگ جی میل اکاونٹ بنانا ہے ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے

۔ ایڈسینس اکاونٹ پے الگ آرٹیکل لکھیں گے ۔

No comments:

Post a Comment

Do not bad words

youtube monetization and policy.

youtube monetization and policy.  السلام علیکم ، پیارے دوستوں یوٹیوب پالیسی کے مطابق آپ نے ایک سال میں چار ہزار گھنٹوں کا واچ ٹائم اور ایک...